پنجاب یونیورسٹی، داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 22 اگست ہے

پنجاب یونیورسٹی، داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 22 اگست ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ایجوکیشن رپورٹر( پنجاب یورنیورسٹی ادارہ علومِ ابلاغیات میں ایم فل اورپی ایچ ڈی میں داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ نئے شیڈول کے مطابق 22اگست جبکہ 27اگست کو داخلہ امتحان ہوں گے۔ داخلوں کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ یورنیورسٹی ڈاکٹورل پروگرام کمیٹی کی ہدایت پر طلباءکی سہولت کےلئے کیاگیا ہے داخلہ فارم ادارہ علومِ ابلاغیات سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ اور مزید معلومات ویب سائٹ www.pu.edu.pkسے حاصل کی جاسکتی ہے۔