ڈاکٹر افسرامام کیلئے تحقیق اور مقالے پر خصوصی اعزاز

ڈاکٹر افسرامام کیلئے تحقیق اور مقالے پر خصوصی اعزاز
 ڈاکٹر افسرامام کیلئے تحقیق اور مقالے پر خصوصی اعزاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)آسٹریلین انٹر نیشنل کینسر کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی میلبورن میں پاکستان کے کہنہ مشق معالج ڈاکٹر افسرامام کو مدعو کر کے ان کی تحقیق اور مقالے پر خصوصی اعزاز سے نوازا گیا ۔ کانفرنس کے صدر نے ان کے اگلے سال استنبول کی کانفرنس میں شرکت کی دعوت بھی دی ہے ۔ یہ کانفرنس جو اس ماہ میلبون یٰں منعقد ہوئی اعلیٰ سطح کی علمی کانفرنس تھی اور اس میں دنیا بھرسے 2600چوٹی کے ماہرین شریک ہوئے۔