اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور( نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیرنے سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضاسے ٹیلیفون پر طارق محبوب کے انتقال پر تعزیت کی اور اس واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کامطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ طارق محبوب کی موت کے اسباب سامنے لائے جائیں۔