عوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد
لاہور(پ ر)وفاقی وزیربرائے پانی وبجلی اوروزیرمملکت برائے پانی وبجلی کی ہدایت پر عوامی مسائل کے حل کے لیے لیسکوکے تمام آپریشن سرکلزمیں کھلی کچہری کا انعقادکیاگیا۔ڈائریکٹرہیومن ریسورس لیسکوآپریشن سرکل ساؤتھ آفس واقع غازی روڈڈیفنس، جنرل مینجر/ آپریشن ڈائریکٹرلیسکوآپریشن سرکل ایسٹ آفس واقع شا لا مارٹاؤن، کسٹمرسروس ڈائریکٹرلیسکوآپریشن سرکل سنٹرل آفس واقع سیدپورملتان روڈ ،مسٹرظفراقبال مینجرسی۔ ایس لیسکوآپریشن سرکل اوکاڑہ آفس،چیف انجینئرنارتھ لیسکوآپریشن سرکل نارتھ آفس واقع بوہڑوالہ چوک،مینجرسی۔ایس اطہرحسین لیسکوآپریشن سرکل شیخوپورہ آفس اورمینجرایس اینڈآئی آپریشن سرکل قصورآفس میں عوامی شکایات سنیں