چودھری احمد شیر تارڑ انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج شام 5 بجے ایچ بلاک ڈیفنس میں ادا ہو گی

چودھری احمد شیر تارڑ انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج شام 5 بجے ایچ بلاک ڈیفنس میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( پ ر) چودھری احمد شیرتارڑگزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے، مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ شام 5بجے ایچ بلاک لاہور ڈیفنس میںادا کی جائے گی۔ مرحوم چودھری راج محمد تارڑکے بیٹے، چودھری شوکت علی تارڑکے بھائی اور چودھری عامر حیات کے باپ تھے۔مرحوم کا جنازہ 186-eفیز vڈیفنس سے اٹھایا جائے گا۔