کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام سپورٹس ویک کی افتتاحی تقریب آج ہو گی


لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام 20تا24مارچ تک سپورٹس ویک منایاجارہاہے جس کی افتتاحی تقریب(آج) صبح10:30بجے کالج گراؤنڈ (اولڈ کیمپس) میں منعقد ہوگی۔