پنجاب یونیورسٹینے سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی نے عاصم حمید بٹ ولد وحید احمد بٹ کوساؤتھ ایشین سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’’امریکہ ،چین کی جنوبی ایشیاء میں طاقت کی کشمکش (مابعد 9/11تجزیہ ہندو پاک تناظر میں ‘‘کے موضوع پر،ہماء گل دخترفیاض احمد خان کوفارسی کے مضمون ،شوکت حیات ولد غلام سرورکوفارسی کے مضمون ورمہرین اعجاز دختر چوہدری اعجاز احمد کوہوم اکنامکس کے مضمون میں ان کے’’کیمیکل حفاظتی لباس کے معیار کی کارکردگی ‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔