پنجاب گروپ آف کالجز میں گریجوایشن پروگرامز کے داخلے شروع

پنجاب گروپ آف کالجز میں گریجوایشن پروگرامز کے داخلے شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)انٹرمیڈیٹ نتائج کے اعلان کے بعد پنجاب گروپ آف کالجز میں گریجوایشن کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔ پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں سے الحاق شدہ پنجاب کالجز میں بی اے، بی ایس سی اور بی کام کے پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔علاوہ ازیں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے تمام سب کیمپسسز میں مختلف گر یجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام میں اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس ،آئی ٹی، کمپیوٹر سائنس، ایکسپورٹ مارکیٹنگ، ریٹیل مارکیٹنگ اورسیلز اینڈ مارکیٹنگ کی سپیشلائیزیشنزآفرکی جارہی ہیں۔مزید یہ کہ ایم ایس سی)آئی ٹی(، بی ایس سی ایس،ایم کام، ایم بی اے اور بی بی اے میں بھی داخلے جا ری ہیں۔ان تمام پروگرامز میں فری ایجوکیشن اور اسکالر شپ پر داخلوں کے لیے امید وار مقررہ تاریخ کے اندر درخواست دے سکتے ہیں۔