ڈسٹرکٹ اورٹیچنگ ہسپتالوں کی پتھالوجی لیب دو پرائیویٹ کمپنیوں کو ٹھیکے پر دینے کی تیاریاں مکمل
لاہور(جنرل رپورٹر) ڈسٹرکٹ اورٹیچنگ ہسپتالوں کی پتھالوجی لیب دو پرائیویٹ کمپنیوں کو ٹھیکے پر دینے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں پتھیالوجی لیب کو ٹھیکے پر دینے کے حوالے سے روزنامہ ’’پاکستان‘‘ پہلے ہی خبر اپنے قارئین کو دے چکا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیچنگ کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتالوں کی لیب بھی ٹھیکے پر دی جا رہی ہیں۔
اور ٹھیکیدار اپنی پسند کے ریٹ رکھ سکے گا۔