حاجی سائیںمحمد علیم حیدر باوا جی سر کار ؒکا عر س 24اکتوبر سے شروع ہو گا

حاجی سائیںمحمد علیم حیدر باوا جی سر کار ؒکا عر س 24اکتوبر سے شروع ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (وقائع نگار خصو صی )تیسرا سالانہ عر س مبارک حضرت حاجی سائیںمحمد علیم حیدر باوا جی سر کار ؒکا عر س پاک24سے 28 اپریل کو بمقام مدرسہ قادریہ نو شاہیہ 8ون ایل رینا لہ خورد میںمنعقد ہو رہا ہے جس میں ملک بھر سے عقیدت مند شر کت کر یں گے ۔یہ عرس زیر نگرانی جانشین خادم الفقراءسید حاجی عمران علی شاہ گیلا نی نو شاہی ہو گا ۔