تلاش ورثاء

تلاش ورثاء
تلاش ورثاء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) تھانہ نواب ٹاؤن کے علاقہ سے ملنے والی 60سالہ شخص کی نعش کی تاحال پہچان نہ ہو سکی۔ متوفی کا قد 5فٹ7انچ ہے اور اس نے سفید قمیض اوڑھ رکھی ہے ۔ تھانہ نواب ٹاؤن میں غیاث الدین سب انسپکٹر سے رابطہ کرے۔