جماعت اسلامی شعبہ آئی ٹی کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ آج ہو گی

جماعت اسلامی شعبہ آئی ٹی کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)جماعت اسلامی پنجاب کے شعبہ آئی ٹی کے زیر اہتمام’’سوشل میڈیا میٹ اپ‘‘کے عنوان سے تربیتی ورکشاپ آج منصورہ آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔ورکشاپ سے امیر جماعت اسلامی پنجاب وپارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر،شمس الدین امجد،میاں محمد زمان،عمران زاہد،ڈاکٹر محمد قاسم ودیگر مقررین بھی خطاب کریں گے۔