جاپان میں نئی لگژری ٹرین ، 4دن کا کرایہ 12 لاکھ روپے

جاپان میں نئی لگژری ٹرین ، 4دن کا کرایہ 12 لاکھ روپے
 جاپان میں نئی لگژری ٹرین ، 4دن کا کرایہ 12 لاکھ روپے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان میں نئی لگڑری ٹرین 4 دن تک جاپان کے نظارے دکھائے گی جس کا کرایہ 12 لاکھ روپے لیا جائے گا۔بھاری جیب والوں کے لیے نیا شاہکار سامنے آگیا، فائیو اسٹار ہوٹل کو چیلنج دیتی جاپانی ٹرین ٹریک پر دوڑنے کے لیے تیار ہے، پرآسائش بیڈ روم، دو منزلہ ڈیلکس سوءِٹ، شاندار ڈائننگ ہال، شیشوں کی دیواروں کے ساتھ نظاروں اور پرتکلف کھانوں والی اس ٹرین کا کرایہ بھی ہے ٹاپ کلاس ہے۔جاپان کی اس لگڑری ٹرین کا 4 دن کا سفر تقریبا پاکستانی 12 لاکھ روپے کا ہوگا، دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک وقت میں اس ٹرین میں صرف چونتیس مسافر ہی سفر کرسکیں گے۔اس لگڑری ٹرین کے مزے لینے والوں کی لائن ایسی لگی کہ مارچ دو ہزار اٹھارہ تک تمام ٹکٹ بک ہوگئے۔