ایل ڈی اے کے پلاٹوں کی نیلامی
لاہور(پ ر) لا ہو ر ڈویلپمنٹ ا تھا رٹی کی محمد علی جوہر ٹاﺅن اور مصطفی ٹاﺅن کے 24کمرشل پلاٹوں اور جوبلی ٹاﺅن او رنواب ٹاﺅن سکیم کے 18رہائشی پلاٹوں کا نیلام عام 13 فروری 2014ءکو دن10.00 بجے ایل ڈی اے کمیو نٹی سنٹر 239/A ایو بیہ ما رکیٹ نیو مسلم ٹا ﺅ ن میں منعقد ہوگا۔