تحریک انصاف نے ہمیشہ عوام کے ساتھ ڈیل کی،نوشین حامد

تحریک انصاف نے ہمیشہ عوام کے ساتھ ڈیل کی،نوشین حامد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ ہماری ڈیل عوام کے ساتھ ہے ، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عوام کو ہر معاملہ میں ساتھ لے کر چلے ہیں ، حکومت ہر پیشکش کو ٹھوکر مارتے ہیں ، حکمران ہوش کے ناخن لیں ورنہ عوامی سیلاب ان کو بہا کر لے جائے گے ،انہوں نے کہاکہ اسلام آباد کو جلسہ انتہائی کامیاب ہوگا، عوام کی بڑی تعداد اس جلسہ میں شریک ہوگی ، ہر حوالے سے عوام کو ساتھ لے کر چلیں گے