فرانس نے ناپاک خاکے شائع کر کے عالم اسلام کے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے، عامر چشتی

فرانس نے ناپاک خاکے شائع کر کے عالم اسلام کے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (پ ر)خدمت آدم ٹرسٹ کے چیئرمین عامر چشتی ،سماجی رہنما ملک محمد عارف ،ڈی ڈی او سوشل ویلفیئر عارف محمود صدیقی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ فرانس کے جریدے نے نبی پاک ؐ کی شان میں ناپاک خاکے شائع کر کے پورے عالم اسلام کے مسلمانوں کے جذبات کہ ٹھیس پہنچائی ہے ۔ اسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کو خاکوں کی اشاعت پر ایکشن لے کر ذمہ داروں کے خلاف فل الفور کارروائی کی جائے اور انہیں قرار واقی سزادی جائے۔