احد خان چیمہ کی زیر صدارت محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس

احد خان چیمہ کی زیر صدارت محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(جنرل رپوٹرر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احد خان چیمہ کی زیر صدارت منعقدہ محکمانہ پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں ٹاؤن پلاننگ کے 10اسسٹنٹ ڈائریکٹروں (گریڈ17)کو بطور ڈپٹی ڈائریکٹر (گریڈ18)میں ترقی دے دی گئی ہے ۔ طارق محمود کو ریگولر بنیادوں پر جبکہ سدرہ تبسم ‘صالحہ شاہد‘نادیہ منیر‘سلمان محفوظ ‘ثانیہ رشید‘محمد فہد یونس ‘سلمان رضا ‘طاہر احمد قریشی اور زوبیہ اشرف کو ایکٹنگ چارج کی بنیاد پر ترقی دیدی گئی ہے۔