صوبائی دارالحکومت میں نماز عیدالفطر کے اجتماعات

صوبائی دارالحکومت میں نماز عیدالفطر کے اجتماعات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

5:45                                                                                   
آئیڈیل پارک ، کھوکھر چوک کالج روڈ ٹاﺅن شپ خطیب حافظ عبد الماجد سلفی،
6:00
گلشنِ حبیب پارک، بلاک نمبر4 ٹاﺅن شپ خطیب حافظ اسماعیل سلفی، پارک 12بلاک، مرکز القدس، ٹاﺅن شپ خطیب حافظ ابو ہریرہ
6:15
جامع مسجد دارالقرآن و مدرسہ القرآن والترتیل14 لٹن روڈ مزنگ ، خطیب مولاناقاری ثناءاللہ، مرکز اسلامی جامع مسجد تقویٰ ، قینچی چوک خطیب حافظ ابو بکر ظہیر، لک لک شادی ہال پکی ٹھٹھی چوک سمن آباد خطیب مولانا عبد الرحمن، اسلامیہ پارک گول چکر، سمن آباد خطیب عثمان حقانی، جامعہ مسجد طیبہ، گلستان کالونی قینچی خطیب قاری عبد الغفار سلفی، جامع مسجددارالقرآن لٹن روڈ، خطیب مولانا قاری ثناءاللہ،
6:30
کار پارکنگ مون مارکیٹ ، گلشن راوی خطیب حافظ عبد الغفار المدنی، جامع مسجد اُسامہ بن زیدؓ ، نشتر کالونی خطیب محمد زکریا زاہد، کار پارکنگ چوک شالا مار ،باغبانپورہ خطیب سیف اللہ خالد، جامع مسجد محمدی گراﺅنڈ ، شیر شاہ کالونی رائیونڈ خطیب عاطف سمیر سلفی، جامع مسجد بلال پی سی ایس آئی آر ، گرین ٹاﺅن خطیب حافظ صالح حیات، مرکز البدر مانوالہ ، بیدیاں روڈ خطیب قاری عبد الرحیم عزیزی، مرکز الہادی ، غازی ڈیفنس روڈ بالمقابل میٹرو سٹور، نزد ائیرپورٹ خطیب ابو حفص علی، انٹر نیشنل مارکیٹ، گراﺅنڈ ماڈل ٹاﺅن خطیب صفی اللہ بشیر، مرکز طیبہ ، ننگل ساداںمریدکے خطیب پروفیسر ظفر اقبال ،
6:45
 قذافی سٹیڈیم لاہور خطیب پرو فیسر حافظ محمد سعید امیر جماعة الدعوة پاکستان، 13/E ڈونگی گراﺅنڈ جوہر ٹاﺅن خطیب حافظ طلحہ سعید، R بلاک ماڈل ٹاﺅن کسی والہ چلڈرن پارک گراﺅنڈتلہ فلیٹ خطیب مولانا ابو الہاشم ، برلب نہر ہجویری ہاﺅسنگ سکیم ، ہربنس پورہ خطیب انجینئر حارث ڈار، برلب نہر نزد انڈرپاس رائل پام ہوٹل دھرم پورہ خطیب محمد ادریس فاروقی، 60 فٹ روڈ ، عقب نیازی اڈا خطیب قاری عمر فاروق، جامع مسجد ریاض الجنہ پیکوروڈ ملتان روڈ خطیب قاری مقصود رحیمی، 60 فٹ روڈ امیر الدین پارک تاجپورہ خطیب جاوید اقبال، جامع مسجد محمدی، گلبہار کالونی والٹن خطیب قاری احمد طور، جامع مسجد عسکری ،مین بلیوارڈ ڈیفنس خطیب عبد الغفور فہد، گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول، موہنی روڈ خطیب قاری مختار قصوری، جامع مسجد شہدائے اہل حدیث بھگت پورہ خطیب مولانا عبدالمنان سلفی ، جامع مسجد امام بخاری اہل حدیث رچنا ٹاﺅن خطیب مولانا محمد طارق جاوید ، جامع مسجد امیرمعاویہ علی پارک المدد پاک کالونی راوی روڈ خطیب حافظ ابوبکر، جامع مسجد عثمان غنی گلشن پارک مغل پورہ خطیب مولانا حافظ یٰسین طہٰ، جامع مسجد اسماعیل اہل حدیث کوٹلی باغبانپورہ خطیب حافظ محمد اشرف قمر،
7:00
مدینہ سٹریٹ بمقابل مدینہ مسجد مدینہ کالونی خطیب علامہ مولانا محمد عمیر اسلم، جامع مسجد گلزار مدینہ ڈی ون بلاک گجر پورہ سکیم ، خطیب علامہ پیر محمد عباس مجددی سیفی ،پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد قائد اعظم (نیو) کیمپس ، مین پارک احمد یار بلاک ، مصطفی ٹاﺅن وحدت روڈ، حافظ محمد مسعود ، صفیہ حنیف ہسپتال سرفراز رفیقی روڈ، صدر بازارکینٹ خطیب مولانا محمد سلیم، جامع مسجد حسن P بلاک سبزاہ زار خطیب مولانا محمدجنید، گورنمنٹ ڈگری کالج، شاہدرہ خطیب غازی افتخار حیدر، گراﺅنڈ جامع مسجد قباءنزد شوشل ویلفیئر عمر چوک گرین ٹاﺅن خطیب مولوی مقبول احمد سلفی،یونیورسٹی گراﺅنڈ چوبرجی چوک خطیب حاجی جاوید الحسن ، بارہ دری روڈ، بیگم کوٹ چوک خطیب قاری عتیق الرحمن کاشف ، مدنیہ چوک بھگت پورہ شاد باغ خطیب ابو طلحہ محمد عثمان، مرکزی عید گاہ نتھوکی خطیب قاری محمد شعیب، جامع مسجد طیبہ ، منڈیانوالہ خطیب حافظ محمد اکرم ، کوآپ سٹور گڑھی شاہو پل خطیب حافظ ابتسام، حدوکے، مریدکے خطیب حافظ عثمان ربانی، دھیڑ اکبر آباد ، شاہدرہ خطیب محمد یونس قصوری، بھابکوال شاہدرہ خطیب قاری مشتاق الرحمن سلفی، جامع مسجد ریاض الجنة ، گلستان ٹاﺅن گجر پورہ شاد باغ خطیب حافظ ثناءاللہ فاروقی، بھٹی میرج ہال فیروز والہ خطیب قاری راشد، جامع مسجد نمرہ ، شاہدرہ خطیب قاری عبد المنان، جامع مدینة المنورہ بند روڈ خطیب مفتی محمد طاہر تبسم قادری ، جامع مسجد مدنی الحمد کالونی خطیب قاری نذیر احمد نماز، جامع مسجدعثمانیہ قینچی امرسدھو، خطیب مفتی سجاد الہٰی، جامع مسجددارالعلوم عثمانیہ رسول پارک اچھرہ، خطیب حافظ نصیر احمد احرار،جامع مسجد گلزار مدینہ، واسا کالونیA بلاک گلشن راوی خطیب صاحبزادہ محمد یونس چشتی، گراﺅنڈ دارالحدیث جامعہ معاویہؓ کے پی ایس روڈ رحیم ٹاﺅن خطیب علامہ زاہد ہاشمی الازہری ، مرکز الہدیٰ عزیز پلی فتح گڑھ خطیب شیخ الحدیث حافظ عبدالرشید مجاہد آبادی ، جامع مسجد توحید اہل حدیث شاد باغ خطیب قاری عبدالمتین اصغر ، جامع مسجد قباءاہل حدیث الکرم پارک داروغہ والا خطیب مولانا مشتاق احمد فاروقی ، مرکز ابوہریرہ اہل حدیث داروغہ والا خطیب حافظ محمد یونس آزاد ، مرکز ابلاغ التوحید شادباغ ڈبل سڑک خطیب پروفیسر مطیع اللہ باجوہ ، جامع مسجد امام بخاری کوٹ لکھپت خطیب امتیاز احمد مجاہد ایڈووکیٹ ، جامع مسجد اہل حدیث ملک پورہ ڈیفنس خطیب رانا محمد نصراللہ خاں ، جامع مسجد قباءاہل حدیث علامہ اقبال ٹاﺅن خطیب مولانا مبشر احمد مدنی ، جامع مسجد محمدی اہل حدیث دھرم پورہ خطیب حافظ صلاح الدین یوسف ، جامع مسجد رحمانیہ اہل حدیث چونگی امرسدھو خطیب مولانا اسلم اظہر، بوائے سکاﺅنٹ گراﺅنڈ والٹن خطیب علامہ افضل عزیزی، قاری عبدالحفیظ عامر ، جامع مسجد عمر فاروق گرین ٹاﺅن خطیب علامہ عبدالرزاق ربانی ، جامع مسجد اقصیٰ اہل حدیث گلشن راوی خطیب قاری عزیر احمد، جامع مسجد مینار الہدیٰ گلبرگ خطیب علامہ زبیر احمد ظہیر، جامع مسجد رحمانیہ محمدی پارک راج گڑھ خطیب پروفیسر عبدالرحمن لدھیانوی ، جامع مسجد اقصیٰ اہل حدیث اسلام نگر شاہدرہ خطیب مولانا حاجی داﺅد ،
7:15
جامع مسجدالعظیم فیروز پور روڈ نزجنرل ہسپتال، خطیب مولانا عبد الرحمن عزی،
7:30
جامعہ نعیمیہ خطیب راغب حسین ، جامع مسجد عمر فاروق شمع پارک سلامت پورہ ، خطیب مولانا حبیب الرحمن ، مرکزی دارالعلوم غوثیہ ضیاءالقرآن غازی آباد خطیب علامہ بشیر احمد نجم سیالوی، جامع مسجد حنفیہ غوثیہ شاہدرہ خطیب علامہ عبدالمصطفیٰ چشتی سیالوی،جامع مسجد ربانی اکرم آباد کینٹ، خطیب مفتی شعیب سرور، منٹو پارک مینار پاکستان خطیب علامہ رانا محمد شفیق خاں پسروری، میاں عمر عثمان میرج ہال بیگم کوٹ شاہدرہ خطیب مولانا حافظ محمد یوسف پسروری ، جامع مسجد محمدی اہل حدیث لاجپت روڈ شاہدرہ خطیب قاری ذکاءاللہ ، جامع مسجد محمدی اہل حدیث فیاض پارک خطیب مولانا عبدالغفور ، جامع مسجد اہل حدیث رائے ونڈ خطیب علامہ منیر احمد وقار، دارالحمدیہ لوکو ورکشاپ مغل پورہ خطیب حافظ امان اللہ مدنی ، جامع مسجد اہل حدیث لسوڑیاں والی شیرانوالہ خطیب قاری ادریس عاصم ، مرکز رحمانیہ اہل حدیث رشید پورہ خطیب حافظ مصطفی صادق، جامع مسجد رضوان نزد ایکسچینج باغبانپورہ خطیب مولانا قاری حنیف مدنی ،
7:45
جامع مسجدمہابت خان وحدت روڈ پائیلٹ سکول، خطیب حافظ محمد ریاض درانی,
8:00
جامعہ اشرفیہ فیروزپور روڈ خطیب مولانا محمد عبیداللہ، جامع مسجد حنفیہ انوار مدینہ ونڈسر پارک اچھرہ، خطیب مفتی محمد کریم خان،مدرستہ تعلیم القرآن 31/L گلبرگ2 کے بمقابل پارک ، خطیب مولانا قاری محمدا حمد کریمی قاسمی،شالامار باغ باغبانپورہ، خطیب مولانا قاری جمیل الرحمن اختر قادری ، جامع مسجد ایڈن ایونیو نیو ائیر پورٹ روڈ، خطیب مولانا سراج الرحمن خٹک ، جامع مسجدفاروق اعظم بند روڈ، خطیب مولانا وسیم الحق، جامع مسجدربانی نشاط کالونی کینٹ،خطیب قاری مشتاق احمد، جامع مسجدنورانی قلعہ محمدی راوی روڈ، خطیب مولانا محمد معاویہ، مرکزی جامع مسجد (میاں عارف صاحب والی) چوک تکیہ سلامت پورہ خطیب مولانا میاں محمد سعد خالد سیفی، جامع مسجد غوثیہ چشتیہ موڑ سمن آباد ملتان روڈ خطیب صاحبزادہ محمد یونس چشتی،
8:30
جامع مسجد ٹیک سوسائٹی بالمقابل ڈاکٹر ہسپتال، خطیب مولانا قاری محمد اسعد کریم قاسمی ، جامعہ فتحیہ ذیلدار روڈ اچھرہ ، خطیب پروفیسر حافظ سعید عاطف،
9:30
جامع مسجد ابراہیم مین گلبرگ پارک عقب MCB ٹاور، خطیب مولانا محمد ارشد کریم