ساتویں تحفظ ناموس رسالت کانفرنسﷺکل ہوگی
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)اہلحدیث یوتھ فورس شاہدرہ کے زیراہتمام ساتویں تحفظ ناموس رسالت کانفرنسﷺ30اپریل بروزاتوارکوگورنمنٹ ڈگری کالج گراؤنڈعبدالرزاق اسٹیڈیم کوٹ شہاب الدین میں بعدنمازازمغرب منعقد ہوگی۔کانفرنس میں علامہ ابتسام الٰہی ظہیر،صدراہلحدیث یوتھ فورس پاکستان حافظ ذاکرالرحمان صدیقی،شیخ الحدیث حافظ محمد طیب،مولانا نعمت اللہ ظفر،مولانامنظوراحمد آف گوجرانوالہ،قاری خالد مجاہد آف پتوکی،مولانایوسف پسروری ودیگر خطاب کرینگے۔
،مولاناطارق محمود یزدانی،مولانا نعیم الرحمان شیخوپوری،مولانااسحاق اوکاڑوی،حافظ عمران تبسم،قاری سعداللہ بھٹی ودیگر علمائے کرام خطاب کریں گے۔