نتائج کا اعلان

نتائج کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ون (سیکنڈ ائیر ) اینول 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔