حضرت پیر کرنل(ر) صوفی عظمت اللہ شاہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
لاہور(پ ر) سجادہ نشین آستانۂ عالیہ نقیب آباد شریف (قصور) حضرت پیر کرنل(ر) صوفی عظمت اللہ شاہ کی نماز جنازہ آج جمعرات 1:30بجے دوپہر آستان�ۂ عالیہ نقیب آباد شریف(قصور) میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین بھی نقیب آباد میں ہو گی۔
یاد رہے کہ حضرت پیر کرنل(ر) صوفی عظمت اللہ شاہ گزشتہ دنوں لندن میں انتقال کر گئے تھے اور ان کا جسد خاکی گزشتہ روز وطن واپس لایا گیا ہے۔