ملک اشرفکھوکھر کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی

ملک اشرفکھوکھر کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے نمائندے سے)ٹھوکر نیاز بیگ کی ہر دلعزید سماجی و سیاسی شخصیت حاجی ملک محمد اسلم کھوکر نمبردار کے بھائی ملک محمد اشرف کھوکھر نمبردار جو گزشتہ رو ز قضائے الہی سے وفات پاگئے تھے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرانی خوانی اور رسم قل آج بروز منگل بعد سہہ پہر چار بجے بمقام امام بارگاہ جاگیر آل محمد نیاز بیگ لاہور میں ادا کی جائے گی ،مرحوم کے بلندی درجات کے لئے شرکت کی پر ذور اپیل کی گئی ہے