حدود کے مقدمہ کا ملزم عدم ثبوت پر بری

حدود کے مقدمہ کا ملزم عدم ثبوت پر بری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج ناصر محمود رانا نے حدود کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا ۔استغاثہ کے مطابق ملزم جاوید کے خلاف شاہین بی بی کی مدعیت میں تھانہ سبزہ زار میں مقدمہ درج تھا جس میں موقف اختیار کیا کہ ملزم جاوید نے سائلہ سے مختلف طریقے سے رقم ہتھیائی اور پھر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا


 گزشتہ روز فاضل عدالت نے گواہان کے بیانات اور وکلاءکے دلائل سننے کے بعد جرم ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا