بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید جوان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید جوان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید جوان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میرپور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے جوان مرزا آصف بیگ کی نماز جنازہ اداکر دی گئی۔

ورلڈ الیون قذافی سٹیڈیم پہنچ گئی ،رکشے پر سوار ہو کر گراونڈ کا چکر لگایا
نماز جنازہ میں فوجی افسران،سیاسی اور سماجی رہنماوں نے شرکت کی ،اس موقع پرشہید کو پاک فوج کے جوانوں نے سلامی دی۔مرزاآصف بیگ گزشتہ روزفارورڈکہوٹہ کے مقام پر بھارتی فائرنگ سے شہیدہوئے تھے۔

مزید :

میرپور -