میر پو ر ضمنی انتخاب ،تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود کی برتری

میر پو ر ضمنی انتخاب ،تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود کی برتری
میر پو ر ضمنی انتخاب ،تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود کی برتری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میر پور(مانیٹرنگ ڈیسک) میر پور آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 3کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمودنے برتری حا صل کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق حلقہ ایل اے 3کے پولن اسٹیشن نمبر 3کھا ڑک کے غیر حتمی نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود 126ووٹ حا صل کر کے پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ پیپلزپارٹی کے چوہدری محمد اشرف 83ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر موجود ہیں۔

آسٹریلیا کے مچل سٹارک مین آف دی ورلڈکپ قرار

مزید :

میرپور -