وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کا اجلاس ،بلدیاتی انتخابات کیلئے کارکنوں کو متحرک کرنے کا حکم

وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کا اجلاس ،بلدیاتی انتخابات کیلئے ...
 وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کا اجلاس ،بلدیاتی انتخابات کیلئے کارکنوں کو متحرک کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میرپورخاص(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کے مقامی عہدیداروں کابلدیاتی انتخابات کی تیاریوںسے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلی کی طرف سے کارکنوں کو متحرک کرنے کا حکم دیا گیا ۔اس اجلاس میں عمر کوٹ ،تھر پارکر اور میر پور خاص کے عہدیداروں نے شرکت کی ۔وزیراعلی سندھ کا کہناتھا کہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پارٹی مضبوط ہوئی اور پیپلزپارٹی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حا صل کرے گی۔

مزید :

میرپورخاص -