ملتان،ڈاکو دن دیہاڑے بینک سے 9 کروڑ روپے مالیت کا سونا لوٹ کر فرار،کوئی شواہد بھی نہ چھوڑے

ملتان،ڈاکو دن دیہاڑے بینک سے 9 کروڑ روپے مالیت کا سونا لوٹ کر فرار،کوئی شواہد ...
ملتان،ڈاکو دن دیہاڑے بینک سے 9 کروڑ روپے مالیت کا سونا لوٹ کر فرار،کوئی شواہد بھی نہ چھوڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان میں ڈاکو دن دیہاڑے بینک سے 9 کروڑروپے مالیت کا سونا لوٹ کر فرار ہو گئے،پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات ملتان کے علاقے شجاع آباد میں پیش آیا جہاں 6 ڈاکو بینک میں داخل ہوئے اور عملے کو یرغمال بنا کر 9 لاکھ روپے مالیت کا سونا اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے،ڈاکوسی سی ٹی وی کیمرہ اورالیکٹرونک ڈیوائس بھی ساتھ لے گئے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید :

ملتان -