’ باکمال لوگ،لاجواب سروس‘ ، پی آئی اے نے ایک اور کارنامہ سر انجام دے دیا

’ باکمال لوگ،لاجواب سروس‘ ، پی آئی اے نے ایک اور کارنامہ سر انجام دے دیا
’ باکمال لوگ،لاجواب سروس‘ ، پی آئی اے نے ایک اور کارنامہ سر انجام دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایئر لائن پی آئی اے کی کراچی سے ملتان جانیوالی فلائٹ مسافروں کا سامان کراچی ہی چھوڑ آئی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی فلائٹ جو کہ کراچی سے ملتان جا رہی تھی ، مسافروں کا سامان کراچی ایئر پورٹ پر ہی چھوڑ کر اپنی منزل پر پہنچ گئی۔ مسافروں کی جانب سے سامان نہ ملنے پر شدید احتجاج کیا گیا۔ پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فلائٹ کے مسافروں کو ان کا سامان پرسوں (ہفتہ)کو ان کے حوالے کر دیا جائے گا ۔

مزید :

ملتان -