خرچہ مانگنے پر شوہر نے بیوی کے سر کے بال کٹوا دیئے

خرچہ مانگنے پر شوہر نے بیوی کے سر کے بال کٹوا دیئے
خرچہ مانگنے پر شوہر نے بیوی کے سر کے بال کٹوا دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)شجاع آباد میں شوہر نے خرچہ مانگنے پر بیو ی کے سر کے بال کٹوا دیئے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے شجاع آباد میں گھریلو جھگڑے اور خرچہ مانگنے پر شوہر نے حجام کو گھر میں بلوا کر بیوی کا سر منڈوا دیا جس کے بعد بیوی تھانے پہنچ گئی ۔متاثرہ خاتون کی درخواست پر پولیس نے اس کے شوہر اور حجام کو حراست میں لے لیا جبکہ پولیس کے مطابق شوہر نے زبردستی بیوی کے بال کٹوا دیئے۔خاتون نے بتایا کہ شوہر گھر کا خرچہ نہیں دیتا تھا اور میں نے خرچہ مانگا تو اس بات پر جھگڑا ہوگیا اور اس نے حجام کو بلوا کر سر کے بال کٹوا دیئے۔

’ایک دن میرے چچا نے مجھے USB دی کہ اس میں سے فلمیں لے لو، میں نے وہ کمپیوٹر میں ڈالی تو ایسی چیز نظر آگئی کہ دیکھ کر رنگ اُڑ گیا کیونکہ ۔۔۔ ‘ نوجوان پاکستانی لڑکی نے ایسی شرمناک تفصیلات بیان کر دیں کہ جان کر تمام پاکستانی والدین کے پیروں تلے سے زمین نکل جائے

مزید :

ملتان -