مفتی عبدالقوی قندیل بلوچ قتل کا کردار کرتا دھرتا ہے : بھائی وسیم

مفتی عبدالقوی قندیل بلوچ قتل کا کردار کرتا دھرتا ہے : بھائی وسیم
مفتی عبدالقوی قندیل بلوچ قتل کا کردار کرتا دھرتا ہے : بھائی وسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ویب ڈیسک) قندیل بلوچ قتل کیس میں ملوث مقتولہ کے بھائی وسیم نے ایک بار پھر خود کو بے گناہ قرار دینے کے ساتھ مفتی عبدالقوی کو کرتا دھرتا ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ تفصیل کے مطابق پولیس کی جانب سے ملزم وسیم کو اپنی بہن قندیل بلوچ کے قتل میں گرفتار کرنے کے بعد میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا تو ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بیان دیا کہ اس نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کو قتل کیا ہے تاہم مقدمہ کی سماعت کے آغاز کے بعد عدالت کی جانب سے فردم جرم کو ملزم نے تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے خود کو بے گناہ قرار دیا تھا۔ اسی طرح گزشتہ روز سماعت پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملزم وسیم نے کہا کہ اس نے اپنی بہن کو قتل نہیں کیا ۔

مزید :

ملتان -