قندیل بلوچ قتل کیس میں شامل تفتیش مفتی عبد القوی کی حالت اچانک خراب ہو گئی

قندیل بلوچ قتل کیس میں شامل تفتیش مفتی عبد القوی کی حالت اچانک خراب ہو گئی
قندیل بلوچ قتل کیس میں شامل تفتیش مفتی عبد القوی کی حالت اچانک خراب ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کیس میںشامل تفتیش مفتی عبد القوی کی حالت اچانک خراب ہو گئی جس پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اونچی دوکان،مہنگا حجام،کراچی میں مفت بال کٹوانے کی محدود پیشکش آگئی

نجی نیوز چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق مفتی عبد القوی کی حالت اچانک بگڑ گئی جس پر انہیں فوری طور پر ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی منتقل کیا گیا ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بلڈ پریشر بڑھنے کے باعث مفتی عبدالقوی کی حالت خراب ہوئی تاہم طبی امداد کے بعد انہیں اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے

مزید :

ملتان -