مسافر کوچ الٹنے سے مستونگ میں 3مسافر جاں بحق، 20زخمی

مسافر کوچ الٹنے سے مستونگ میں 3مسافر جاں بحق، 20زخمی
مسافر کوچ الٹنے سے مستونگ میں 3مسافر جاں بحق، 20زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مستونگ(یو این پی)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسافر کوچ الٹنے سے 3مسافر جاں بحق 20 زخمی ہوگئے۔

مستونگ میں کار پر فائرنگ ،4افراد جاں بحق ، خاتون زخمی
لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ سنگر بائی پاس پر الٹنے سے 3 مسافر جاں بحق جبکہ درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔مسافر کوچ کے حادثہ کے بعد ریسکیو کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کیا، جہاں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد کوئٹہ بھیج دیا گیا۔تاہم حادثے کے حوالے سے متعلقہ انتظامیہ نے مزید کارروائی شروع کردی ہے ۔

مزید :

مستونگ -