بھارتی افواج کی شیلنگ، ممکنہ زخمیوں کو فوراً طبی امداد پہنچانے کیلئے امدادی ادارے روانہ کردیئے گئے

بھارتی افواج کی شیلنگ، ممکنہ زخمیوں کو فوراً طبی امداد پہنچانے کیلئے امدادی ...
بھارتی افواج کی شیلنگ، ممکنہ زخمیوں کو فوراً طبی امداد پہنچانے کیلئے امدادی ادارے روانہ کردیئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کھوئی رٹہ (صباح نیوز)لائن آف کنٹرول سیکٹر کھوئی رٹہ میں بھارتی افواج کی شیلنگ سے ممکنہ زخمیوں کو فوراً طبی امداد پہنچانے کے رحمہ اسلامک ریلیف پاکستان کے بھروٹھ سنٹر کی ایمبولینس اور سٹاف متحرک ہو گیا ڈپٹی کمشنر کوٹلی اور ڈی ایچ او کی ہدایت پر رحمہ اسلامک بنیادی مرکز صحت بروٹھ کھوئی رٹہ نے اپنی ایمبولینس کو نرسنگ سٹاف اور ضروری ادویات کے ہمراہ لائن آف کنٹرول پر بھجوا دیا گیا جہاں رحمہ کا عملہ کسی بھی قسم کی ناگہانی صورت حال سے نبٹنے کیلئے تیار ہے۔

مزید :

مظفرآباد -