بھارت نے مقبوضہ وادی سمیت آزادکشمیر کاامن تباہ کر دیا : مشال ملک

بھارت نے مقبوضہ وادی سمیت آزادکشمیر کاامن تباہ کر دیا : مشال ملک
بھارت نے مقبوضہ وادی سمیت آزادکشمیر کاامن تباہ کر دیا : مشال ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حریت رہنماءیاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ بس پر فائرنگ سے بچوں کی شہادت قابل مذمت ہے،بھارت نے مقبوضہ وادی سمیت آزادکشمیر کاامن تباہ کر دیا ہے۔
حریت رہنماءیاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ مظفر آباد میں بس پر فائرنگ کرکے بھارتی فوج نے حیوانیت کا ثبوت دیا ہے،نہتے اور معصوم بچوں کی شہادت قابل مذمت ہے،بھارت نے مقبوضہ وادی سمیت آزادکشمیر کاامن تباہ کر دیا ہے،مظفر آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ کشمیری بہادر قوم اور نہتے ہو کر بھی جذبہ آزادی سے بھرپور ہے، مقبوضہ کشمیر میں چھوٹے چھوٹے بچوں پر کالے قوانین لاگو ہیں۔

نئے آرمی چیف راحیل شریف کی پالیسیوں کا تسلسل برقرار اور پاکستان کا دفاع مضبوط تر بنائیں گے ،پرویز مشرف کی جنرل قمر باجوہ اور جنرل زبیر حیات کو مبارکباد
انہوں نے کہا ہے کہ بھارتی فوج ظلم اور بربریت کا مظاہرہ کررہی ہے،عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہئے۔

مزید :

مظفرآباد -