آزاد کشمیر انتخابات : الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو انتخابی نشان جاری کردیے

آزاد کشمیر انتخابات : الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو انتخابی نشان جاری کردیے
آزاد کشمیر انتخابات : الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو انتخابی نشان جاری کردیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں حصہ لینے والی جماعتوں کو انتخابی نشان جاری کر دیے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے 21جولائی کو ہونے والے آزاد کشمیر کے عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ نواز کو شیر ، پاکستان تحریک انصاف کو بلا ، پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو تیر ، ایم کیو ایم کو پتنگ جبکہ مسلم کانفرنس کو گھوڑے کا نشان دیا گیا ہے ۔
آزاد کشمیر میں عام انتخابات 21جولائی کو ہونگے ۔

مزید :

مظفرآباد -