پولیس اورحساس اداروں کا کوٹ ادو میں سرچ آپریشن ، 8مشتبہ افراد گرفتار

پولیس اورحساس اداروں کا کوٹ ادو میں سرچ آپریشن ، 8مشتبہ افراد گرفتار
پولیس اورحساس اداروں کا کوٹ ادو میں سرچ آپریشن ، 8مشتبہ افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوٹ ادو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس اور حساس ادارں نے کوٹ ادومیں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 8مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔

مسلم لیگ (ن) کی حکومت آئین اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے ،پاناما کیس کا فیصلہ انصاف پر مبنی ہوگا: خواجہ محمد آصف

تفصیلات کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے تھانہ سرور شہیدکی حدود میں حساس اداروں اور پولیس کی بھاری نفری نے سرچ آپریشن کے دوران علاقے میں مستقل رہائش پذیر افرادکی بائیومیٹرک تصدیق کی جبکہ کرائے کے مکان میںرہائش اختیار کرنے والوں کے شناختی دستاویزات کی جانچ پڑتال کی ۔ پولیس نے شناخت ظا ہر نہ ہونے کی بنا پر موقع سے 8مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا اور تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

مزید :

مظفرگڑھ -