زمین کی تنازع پر دو گروپوں میں تصادم ،فائرنگ سے خاتون سمیت چار افراد جاں بحق

زمین کی تنازع پر دو گروپوں میں تصادم ،فائرنگ سے خاتون سمیت چار افراد جاں بحق
زمین کی تنازع پر دو گروپوں میں تصادم ،فائرنگ سے خاتون سمیت چار افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نارووال (مانیٹرنگ ڈیسک ) نارووال کی کی تحصیل شکر گڑھ میں زمین کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے خاتون سمیت چار افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہو گئے۔افسوسناک واقعہ نارووال کی تحصیل شکر گڑھ کے گاو¿ں چاتری میں پیش آیا جہاں زمین کے جھگڑے پر مخالفین کی فائرنگ سے گلزار بی بی، غلام رسول، مجید اور نذیر دم توڑ گئے۔ واقعہ میں گیارہ افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ چار افراد کو تشویشناک حالت کے پیش نظر لاہور بھجوا دیا گیا ہے۔

مزید :

نارووال -