سمبڑیال روڑپرسلنڈرایجنسی میں آگ لگنے سے3بچے جاں بحق

نارووال

ڈسکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسکہ کے قریب سمبڑیال روڑپرسلنڈرایجنسی میں آگ لگنے سے3بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔

بھارتی فوج کی معصوم شہریوں پر گولہ باری،جنر ل راحیل شریف کا خلاف ورزی پر فوری اور موثر جواب دینے کی ہدایت

تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں میں 18شہباز ، 17سالہ لبنی اور4سالہ ایمن شامل ہیں،تینوں بچے سلنڈرایجنسی کے مالک محمدالیاس کے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سلنڈرایجنسی کے اوپر ہی دکان مالک کی رہائش بھی تھی،آگ لگنے کاواقعہ سلنڈربھرنے کے دوران پیش آیا ۔