چور 27گدھوں کی کھالیں اتار کر فرار

نارووال

نارووال (ویب ڈیسک) چور بدوملہی کے مختلف دیہات سے 27 گدھوں کی کھالیں اتار کر فرار ہوگئے۔ بدوملہی پانچ نواحی دیہات جامکے، قلعہ راج سنگھ، شور کوٹ، باٹھانوالہ اور فیروز کے سے نامعلوم چوروں نے 27 گدھے چوری کئے اور مختلف مقامات پر ان کی کھالیں اتار کر ان کا گوشت باہر کھیتوں میں پھینک کر رات کی تاریکی میں فرار ہوگئے۔

مزیدپڑھیں:TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی