نصیر آباد:چھتہر میں گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی،5 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

نصیر آباد:چھتہر میں گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی،5 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
نصیر آباد:چھتہر میں گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی،5 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نصیر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چھتہر میں پک اینڈ ڈراپ گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ڈیری مراد جمالی کے قریب پک اینڈ ڈراپ گاڑی اچانک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے۔اس حادثے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ملی ہے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ہلاک ہونے والے افراد میں دو ہندو بھی شامل ہیں۔

چین کی سیاسی قیادت سے بھی جنرل راحیل شریف کی ملاقاتیں ، دنیا بدلتے ہوئے ماحول کو سمجھے :آرمی چیف

مزید :

نصیرآباد -