ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کا بھرپور جواب ،ایک شخص زخمی:آئی ایس پی آر 

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کا بھرپور جواب ،ایک شخص ...
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کا بھرپور جواب ،ایک شخص زخمی:آئی ایس پی آر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ ایل او سی پر بھارتی افواج کی جانب سے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس کا پاک فوج نے بھر پور جواب دیاہے۔

’سعودی عرب نے ایٹم بم حاصل کرنے کیلئے اب۔۔۔‘ ایسی خبر منظر عام پر آگئی کہ بڑے بڑے طاقتور ممالک کی نیندیں اُڑگئیں

پاک فوج کے ادارہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے باعث ایک شہری  زخمی ہو گیا ہے تاہم پاک فوج کے بھر پورجواب نے بھارتی بندوقوں پر خاموشی طاری کروا دی ۔دوسری جانب دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اورنہتے شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں،بھارت خطے کے امن کو خطرے میں نہ ڈالے۔

مزید :

قومی -