سرتاج عزیز اگست کے آخر میں نئی دہلی جائیں گے

سرتاج عزیز اگست کے آخر میں نئی دہلی جائیں گے
سرتاج عزیز اگست کے آخر میں نئی دہلی جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی کے مشیروں کی اگست کے آخر میں ملاقات ہوگی جس میں دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تنا زعات کو ختم کر نے کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی ۔بھارتی میڈ یا کے مطابق پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز 23اور 24اگست کو نئی دہلی جائیں گے جہاں وہ بھارتی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات کریں گے ۔ پاکستان اور بھارت کے حکام اس ملاقات کے لیے وقت کا تعین کر رہے ہیں

مزید :

قومی -اہم خبریں -