بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جواب

بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جواب
بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جواب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

باغ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہاہے کہ لائن آف کنٹرول پر واقع باغ سیکٹر میں بھارتی بارڈر فورسز کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی کرتے ہوئے شدید فائرنگ اور گولہ باری کی گئی ہے جبکہ پاک فوج کی جانب سے خلاف ورزی کا فور جواب دیئے جانے پر بھارتی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔ یاد رہے بھارت کی جانب سے آئے روز سرحدی خلاف ورزیاں سامنے آتی ہیں جس پر پاکستان متعدد بار احتجاج بھی کر چکا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -