تحریک انصاف کے کارکن مسلم لیگ ن کے ساتھ آجائیں: مریم نواز کا ٹو ئٹ

تحریک انصاف کے کارکن مسلم لیگ ن کے ساتھ آجائیں: مریم نواز کا ٹو ئٹ
 تحریک انصاف کے کارکن مسلم لیگ ن کے ساتھ آجائیں: مریم نواز کا ٹو ئٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کی یوتھ لون اسکیم کی چیئرپرسن مریم نواز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ میں ایک بار پھر تحریک انصاف کے کارکنوں سے کہتی ہوں کہ وہ مسلم لیگ ن کے ساتھ آ جائیںاور روشن پاکستان بنانے کی کوششوں کا حصہ بن جائیں جو کہ ضرور بنے گا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں ایک شعر بھی شامل کیا ہے جو کچھ اس طرح ہے”ملک خطرے میں ہے تو اس کو بچائیں گے ہم۔تم سے یہ وعدہ ہے میرے وطن“۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -