فوج غیر سیاسی ادارہ ہے، آئی ایس پی آر کی جاوید ہاشمی کے الزامات کی تردید

فوج غیر سیاسی ادارہ ہے، آئی ایس پی آر کی جاوید ہاشمی کے الزامات کی تردید
 فوج غیر سیاسی ادارہ ہے، آئی ایس پی آر کی جاوید ہاشمی کے الزامات کی تردید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں کے پیچھے فوج یا آئی ایس آئی کا ہاتھ نہیں ہے، فوج ایک غیر سیاسی ادارہ ہے جس نے کئی مواقع پر ملک میں جمہوریت کی حمایت کی ہےتاہم ملک میں جاری موجودہ سیاسی صورتحال میں فوج کو سیاست میں گھسیٹا جانا افسوسناک ہے۔

یاد رہے کہ کچھ دیر پہلے پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے فوج اور عدلیہ پر الزامات لگاتے ہوئے کہا تھا کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں کے پیچھے فوج کا ہاتھ ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -