پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا:سرتاج عزیز

پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا:سرتاج عزیز
پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا:سرتاج عزیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری آزادی کی تحریک میں زیادہ تر نوجوان موجود ہیں،پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا۔
دنیا نیوز کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری آزادی کی تحریک میں زیادہ تر نوجوان موجود ہیں،پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا،مقبوضہ وادی میں کرفیو اور حالات کشیدہ ہے،کشمیر کے موجودہ حالات پر بات کرنا بہت اہم ہے،برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ہمارے نمائندے نے کشمیر پر بات کی ہے۔

وہ پاکستانی جس نے 10ہزار روپے کودیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں کے کاروبارمیں بدل ڈالا، تمام پاکستانیوں کیلئے مثال بن گیا
انہوں نے کہا ہے کہ ہم کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،ہمارے چین اور روس کے ساتھ تعلقات بہت بہتر ہیں،سی پیک منصوبہ کسی ملک کے خلاف نہیں ہے،انہوں نے کہا ہے کہ کشمیر میں امن خطے میں استحکام کیلئے ضروری ہے۔

مزید :

قومی -