آرمی چیف جنرل قمر باجوہ لندن پہنچ گئے، برطانوی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے:آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ لندن پہنچ گئے، برطانوی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات ...
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ لندن پہنچ گئے، برطانوی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے:آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر باجوہ لندن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ برطانوی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات کرینگے۔

کارٹونزکی چار انگلیاں کیوں ہوتی ہیں، سائنس دانوں نے اہم راز سے پر دہ اٹھا دیا

پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ3 روزکے دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں ،آرمی چیف لندن میں تین روز قیام کے دوران برطانیہ کی عسکری اورسیاسی قیادت سے ملاقات اور عالمی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کرینگے ۔

مزید :

قومی -