لوڈ شیڈنگ کے خاتمے سے متعلق کوئی وعدہ نہیں کیا،2,3 سال تک لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہو سکتی:خواجہ آصف

لوڈ شیڈنگ کے خاتمے سے متعلق کوئی وعدہ نہیں کیا،2,3 سال تک لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہو ...
لوڈ شیڈنگ کے خاتمے سے متعلق کوئی وعدہ نہیں کیا،2,3 سال تک لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہو سکتی:خواجہ آصف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ انہوں نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے سے متعلق کوئی وعدہ نہیں کیاہے۔تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف کاکہنا تھا کہ لوڈ شیڈنگ 2,3 سال تک ختم نہیں ہو سکتی ،خیبر پختونخوا میں 121 فیڈرز کے 80 فیصد صارفین بل ادا نہیں کرتے ۔عمران خان نے کے بارے مین بات کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ عمران خان حلقہ این اے 110 میں دھاندلی سے متعلق کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکی ،عمران خان صاحب روز اپنا بیان بدل لیتے ہیں ، دھاندلی سے متعلق اگر عمران خان کے بیانات کا جائزہ لیا جائے تو خود پتا چل جائے گاکیا سچ ہے اور کیا جھوٹ ۔

دفاع ،خارجہ پالیسی فوج کے حوالے نہیں کی ،چند لوگ جان بوجھ کر غلط فہمیاں پھیلا رہے ہیں،وزیر اعظم نواز شریف کی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو

مزید :

قومی -اہم خبریں -