الطاف حسین کو بیماری لاحق ، ڈاکٹروں نے پاﺅں کاٹنے کا خدشہ ظاہر کردیا: مبشرلقمان

الطاف حسین کو بیماری لاحق ، ڈاکٹروں نے پاﺅں کاٹنے کا خدشہ ظاہر کردیا: ...
الطاف حسین کو بیماری لاحق ، ڈاکٹروں نے پاﺅں کاٹنے کا خدشہ ظاہر کردیا: مبشرلقمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے سینئرصحافی اور ’کھراسچ‘ کے میزبان مبشرلقمان نے کہاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا براوقت شروع ہوگیا جس کی کئی وجوہات ہیں اور ایک وجہ اُن کی صحت ہے ۔
انصاف ریڈیو کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں مبشرلقمان کاکہناتھاکہ الطاف حسین کی صحت ٹھیک نہیں ، سات ماہ قبل اُن کے دونوں پاﺅں میں گینگرین ہوگئی تھی جس کا ابتدائی دنوں میں ہی پتہ چل گیااور آپریشن کروایاگیالیکن ایک مرتبہ گینگرین نے بڑھنا شروع کردیاہے اور ایک پاﺅں میں زیادہ ہی بڑھ گئی ہے ۔ مبشرلقمان کاکہناتھاکہ ڈاکٹروں کو خدشہ ہے کہ اب گینگرین نہ رکی تو وہ ایک پاﺅں کاٹنا پڑے گا، اس بیماری کا واحدحل ہے کہ جسم کا متعلقہ حصہ کاٹ دیں ۔

مزید :

قومی -