سیاسی جرگے کی عمران خان سے ملاقات محض10 منٹ میں ہی ختم

سیاسی جرگے کی عمران خان سے ملاقات محض10 منٹ میں ہی ختم
سیاسی جرگے کی عمران خان سے ملاقات محض10 منٹ میں ہی ختم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آبد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لئے آنے والے جرگے کی ملاقات محض دس منٹ میں بعد ہی ختم ہو گئی۔ اس جرگے کی قیادت امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کر رہے تھے جبکہ لیاقت بلوچ، رحمان ملک، کلثوم پروین، جی جی جمال، میاں محمد اسلم اور میر حاصل بزنجو بھی جرگے میں شامل تھے۔ اس کے بعد جرگہ عوامی تحریک کے علامہ طاہر القادری سے مالاقات کے لئے روانہ ہو گیا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -